But Most Of Pakistani Peoples Aganist Drone Attack In Peshawar.
Kawaja Sara Strick Against Drone Attack In Pakistan
Kawaja Sara Strick Against Drone Attack In Pakistan with Imran Khan which will held on 24 November.
But Most Of Pakistani Peoples Aganist Drone Attack In Peshawar.
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)خواجہ سراوں نے نیٹو سپلائی روکنے کے لیے عمران خان کے دھرنے میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔دنیا نیوز کے مطابق خواجہ سرا ایسوسی ایشن کا اجلاس ہوا جس میں خواجہ سراو¿ں کا کہنا تھا کہ ڈورون حملے انسانی حقوق کی خلاف وزری ہیں لیکن حکومت نے امریکی جارحیت کو روکنے کے لیے کوئی حکمت عملی تیار نہیں کی۔ شرکاءنے نیٹو سپلائی روکنے کے حوالے سے عمران خان کے اقدام کو سراہا اور تحریک انصاف کے احتجاجی مارچ میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔
But Most Of Pakistani Peoples Aganist Drone Attack In Peshawar.
